اینٹی کرپشن ، ایل ڈی اے نے بلال یاسین کی موہنی روڈ پر قائم مارکی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے سیل کردیا

نواب میرج ہال و مارکی سائٹ میپ کی منظوری کے بغیر قائم کی گئی ،87لاکھ سے زائد سرکاری فیسیں بھی واجب الاداہیں

منگل 7 دسمبر 2021 16:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) اینٹی کرپشن اور ایل ڈی اے نے مسلم لیگ(ن) کے رکن اسمبلی بلال یاسین کی موہنی روڈ پر قائم مارکی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے سیل کردیا۔اینٹی کرپشن اورایل ڈی اے کی ٹیم نے مشترکہ کارروائی میں موہنی روڈ پر بلال یاسین کی مارکی سربمہر کردیا۔ بلال یاسین اور محمد ندیم کی نواب مارکی اینڈ میرج ہال کے خلاف ڈی سی لاہور نے ریفرنس ڈی جی اینٹی کرپشن کو بھیجوایا تھا۔

(جاری ہے)

ریفرنس میں نشاندہی کی گئی تھی کہ بلال یاسین کا نواب میرج ہال و مارکی سائٹ میپ کی منظوری کے بغیر قائم کی گئی ہے۔نواب میرج ہال و مارکی موہنی روڈ پر2 کنال 5 مرلہ پر واقع ہے۔ اینٹی کرپشن کے مطابق بلال یاسین سرکاری فیسوں کی مد میں87 لاکھ 44 ہزار625 روپے کے نادہندہ ہیں۔ ڈی سی لاہورعمرشیرچٹھہ کے ریفرنس کے مطابق نواب میرج ہال بغیر منظوری کے قائم کرکے بلال یاسین نے کمرشلائزیشن فیس کی مد میں سرکاری خزانہ کو85 لاکھ سے زائد کا نقصان پہنچایا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق نواب مارکی سائٹمیپ فیس کی مد میں دو لاکھ سے زائد کی نادہندہ ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..