پنجاب بھرمیں 975ٹریفک حادثات میں 8افراد جاں بحق، 999 زخمی ہو گئے

منگل 7 دسمبر 2021 18:08

لاہور۔7دسمبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی ۔ 07 دسمبر2021ء) :پنجاب ایمرجنسی سروس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں 975روڈ ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں8افراد جاں بحق جبکہ 570 شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،429معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیمز نے جائے حادثہ پر ہی طبی امداد فراہم کی۔

زیادہ تر حادثات موٹر سائیکلز پر ہوئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122کے صوبائی مانیٹرنگ سیل کو موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کے مطابق ان ٹریفک حادثات میں404ڈرائیوز،کم عمرڈرائیور45مسافر440اور163پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔246ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم کو موصول ہوئیں جن میں صوبائی دارالحکومت میں250، فیصل آباد میں75حادثات اورملتان میں64حادثات ہوئے۔ترجمان 1122کے مطابق ان ٹریفک حادثات کے بیشتر واقعات میں 826موٹر سائیکلز،119آٹو رکشے،101موٹر کاریں 30وین 10مسافربسیں 30ٹرک اور131دوسری اقسام کی گاڑیاں شامل ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی