کھاریاں،پولیس سرکل لالہ موسی کا ناجائز اسلحہ و منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن،8ملزمان گرفتار

منگل 7 دسمبر 2021 23:59

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) پولیس سرکل لالہ موسی نے ناجائز اسلحہ و منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئی8ملزمان گرفتارکر لئے۔منشیات فروشوں سے چرس 1720 گرام،شراب 10 لیٹراور 4ملزمان کو شراب پی کر غل غباڑہ کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا جبکہ ناجائز اسلحہ برداروں سے پسٹل 30 بوربرآمد کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی لالہ موسی سرکل میاں افضال شاہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او صدر لالہ موسی انسپکٹر سرفراز احمد اور ان کی ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی آپریشن کرکے بدنام زمانہ منشیات فروش سلیم ولد گلزار سکنہ چکوڑی شیر غازی کے قبضہ سے 1200 گرام چرس اور پسٹل 30 بور برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔

دوسری کارروائی میں ایس ایچ او صدر گجرات انسپکٹر شہباز احمد نے بدنام زمانہ منشیات فروش نعیم ولد عاصم ساکن شیخ پور کے قبضہ سے 520 گرام چرس اور 1200روپے وٹک جبکہ سکندر علی ولد اسلم ساکن شیخ پور سے شراب 10 لیٹر برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسی انسپکٹر سید طاہر علی نے شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والے 4 ملزمان شہزاد سلیم۔فیصل سلیم۔قاضی اکرام اور محمد اسلم ساکنائے لالہ موسی کو گرفتار کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..