لالہ موسیٰ، ڈسٹرکٹ سکولز رجسٹریشن کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل افضل حیات تارڑ منعقد ہوا

بدھ 8 دسمبر 2021 17:59

لالہ موسیٰ۔8دسمبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی ۔ 08 دسمبر2021ء) :ڈسٹرکٹ سکولز رجسٹریشن کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل افضل حیات تارڑ منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں   اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کواٹرز وقار حسین خاں، سی ای او ایجوکیشن چوہدری اوورنگزیب، ایس ڈی او بلڈنگ عثمان طارق، ایجوکیشن آفیسر اقبال یاسر،ایجوکیشن آفیسر ناہید راشد، ناظم کھوکھر، والدین کی طرف سے نمائندہ رئیسں ذوالفقار نے شرکت کی ،کمیٹی میں پرائیویٹ سکولز کی رجسٹریشن کے 40 کیسز پیش کئے گئے قواعد و ضوابط پر پوری اترنے والی مکمل درخواستوں کی رجسٹریشن کے لئے منظوری دے دی گئی ، قواعد کے مطابق ڈاکومنٹس پورے شرائط پر پورا نہ اترنے والی درخواستوں کو جلد از جلد ڈاکومنٹس پورے کرنے کی ہدایت کی گئی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل افضل حیات تارڑ نے ہدایت کہا  کہ پرائیویٹ سکولز اپنی رجسٹریشن جلد از جلد اپلائی کریں اور محکمہ تعلیم کے ساتھ اپنی رجسٹریشن یقنی بنائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان