نوشہرہ ،اکیس سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خود کشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا

بدھ 8 دسمبر 2021 18:04

نوشہرہ ۔8دسمبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی ۔ 08 دسمبر2021ء) :نوشہرہ کے علاقے اے ایس سی کالونی میں اکیس سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خود کشی کرکے اپنے زندگی کا خاتمہ کردیا ۔

(جاری ہے)

جلال خان ولد خوشنود سکنہ اے ایس سی کالونی نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ وہ گھر سے باہر تھا جب وہ گھر پہنچا تو اس کی بہن اور والدہ نے اسے بتایا کہ میرا اکیس سالہ بھائی انس ولد خوشنود خان کمرے اندر ہے اور دروازہ نہیں کھول رہا ہم نے فائر کی آواز بھی سنی ہم سمجھے کہ فائر کی آواز باہر سے آرہی ہے ،تاہم میں نے دروازہ توڑا تو دیکھا کہ میرا بھائی انس خون میں لت پت ہلاک شدہ پڑا تھا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر انہوں نے کوئی وجہ نہیں بتائی تاہم محبت میں ناکامی کی وجہ ہوسکتی ہے.

Browse Latest Weather News in Urdu

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں