ٹنڈومحمدخان ڈسڑکٹ بار کونسل کے انتخابات24دسمبر کو ہونگے

بدھ 8 دسمبر 2021 18:05

ٹنڈومحمدخان۔8دسمبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی ۔ 08 دسمبر2021ء) :ٹنڈومحمدخان ڈسڑکٹ بار کونسل کے انتخابات24دسمبر کو ہونگے ۔

(جاری ہے)

ٹنڈومحمدخان میں بار کونسل کے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے دو گروپ آمنے سامنے ہونگے ،عبدالحکیم میمن گروپ کی جانب سے اپنے امیدوار میدان میں آگئے ،صدر کے لیے علی محمد میمن ،نائب صدر علی شیر جانوری ،جنرل سیکٹری ثمرین ثناء خاصخیلی ،جوائنٹ سیکٹری نادیہ میمن ،لائبریری سیکٹری مظفر لغاری،فنانس سیکٹری میر محمد عرف بابو شاہ نے اپنے نامینشن فارم ماڈل کورٹ کے جج اصغر علی سومروکو جمع کروا دیے ہیں دوسرے گروپ کی جانب سے اپنے امیدواروں کا تاحال باقائدہ اعلان نہیں کیا گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..