نوجوانوں کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے، ملک اسامہ

بدھ 8 دسمبر 2021 18:06

پشاور۔8دسمبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی ۔ 08 دسمبر2021ء) :ضلعی کونسل ہال پشاور میں خیبرپختونخوا یوتھ اسمبلی اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس کی صدارت ڈپٹی سپیکر فائقہ فلک ناز نے کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک شروع ہوا ۔ جس میں سابق سپیکر اسد خان   مرحوم کے لئے دعائے مغفرت  کی گئی  ۔ اجلاس میں ملک احمد نے خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی  کا  قانون پیش  کیا گیا جس پر بحث ہوئی ، اپوزیشن لیڈر تنویراحمد ،وزیر اعلی خیبر پختونخوا اسمبلی ملک اسامہ اور اتحاد پارٹی کی چیف انضمام خدمت پارٹی چیف شاداب اور جذبہ پارٹی کے چیف توصیف احمد اور وزیر آسانی حقوق عابدجدون نے بحث  میں حصہ لیا  ۔

اجلاس میں چیئرمین خیبرپختونخوا یوتھ اسمبلی دانیال احمد پراچہ گورنر خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی اعزاز علی شاہ اور سیکرٹری اطلاعات نظاراحمدجدون نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیر اعلی خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی ملک اسامہ نے کہاکہ نوجوانوں کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے اور انکے مسائل اور حقوق  کیلئے ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھائوں گا اور ان کیلئے اپنی جدوجہد جاری  رکھیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ یوتھ اسمبلی ہمارے لیے نرسریاں سے ہیں  جس سے ہم سیکھ کر مستقبل میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ممبران بنیں گے اورعوام کے حقوق کی نمائندگی کرینگے

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان