حکومت پاکستان اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو کنٹرول کرے ،رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت مرکز بہادر آباد پراجلاس

جمعرات 9 دسمبر 2021 00:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2021ء) ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مرکز بہادر آباد پر کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ،گیس کی لوڈ شیڈنگ اور قلت جبکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا اور حکومت پاکستان پر زور دیا گیا کہ اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو کنٹرول کیا جائے کیوں کہ عوام اس مہنگائی کے بوج تلے پس رہے ہیں اور جسم اور روح کا رشتہ بر قرار رکھنا انکے لئے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے ۔

(جاری ہے)

رابطہ کمیٹی نے ملک میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پر بھی اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس عفریت کو اگر نہ روکا گیا تو معاشرے سے تحمل اور برداشت ختم ہو جائیگا جو انتشار کا باعث بنے گا ۔رابطہ کمیٹی نے صوبائی و وفاقی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ مہنگائی ،بجلی اور گیس کے بحران اور انتہا پسندی پر قابو پانے کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں ۔اس موقع پر سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان ،ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل ،وسیم اختر ،کیف الوریٰ بھی موجود تھے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر