تلہار، گائوں عارب لغاری میں پانی کے تکرار پر تصادم، 6 افراد زخمی

جمعرات 9 دسمبر 2021 00:13

تلہار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2021ء) تلہار کے نواحی گائوں عارب لغاری میں پانی کے تکرار پر لغاری برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہوگیا، جس میں لاٹھیاں اور کلہاڑیاں لگنے سے دونوں گروپوں کے اصغر لغاری ، رسول بخش لغاری ، زاھد لغاری ، جاوید لغاری ، شاھنواز لغاری ، محمد اشرف لغاری سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے، اطلاع ملتے ہی ڈندو پولیس نے زخمیوں کو تعلقہ اسپتال ٹنڈو غلام حیدر پہنچایا، جہاں سے 5 شدید زخمیوں کو حیدرآباد روانہ کردیا گیا، جبکہ آخری اطلاع تک کوئی بھی رپورٹ درج نہیں ہوسکی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..