بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ گئی

جمعرات 13 جنوری 2022 14:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2022ء) بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ گئی ،کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی3، زیارت میں منفی 9 اور قلات میں منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کی صورتحال ہفتہ کو برقرار رہی، شمالی ، وسطیٰ اور جنوبی اضلاع میں صبح کے وقت درجہ حرارت میں کمی آنے سے موسم شدید سرد ہوگیا،نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت صفر، ڑوب اور پنجگورمیں 1، دالبندین میں 2، سبی میں 4، تربت میں 8 اور گوادر میں 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے،آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..