تبد یلی سرکار غر یب عوام کیلئے خو ف کی علامت بن چکی ہے‘را ئوعابد علی واجد

منگل 18 جنوری 2022 13:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) صدرفیلنگ ویلفیئر فائونڈیشن ، سابقہ آزاد امیدوار پی پی 183 را ئوعابد علی واجدنے کہاہے کہ تبد یلی سرکار غر یب عوام کیلئے خو ف کی علامت بن چکی ہے،مہنگائی نے غریبوں کو خود کشیوں پر مجبور کردیا ہے لوگ رو رہے ہیں بے رحم حکمران تما شا ئی بنے ہوئے ہیں ،حکومت ہر روز جھوٹ بول رہی ہے اور شعبے میں ناکام ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ سپریم کورٹ کی طرف سے عوام کے مسائل حل نہ ہونے پر حکومتی ناکامی کے ریمارکس ایک طرح کی چارج شیٹ ہے حکومت روز اول سے ہی ناکام اور نااہل ثابت ہوئی ہے ہر دن پاکستان کے عوام کیلئے مشکل سے مشکل ثابت ہورہا ہے منی بجٹ کا منظورہونا غریب آدمی کا گلہ گھونٹنے کے مترادف ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں