امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے تحریک التوا ئے کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

منگل 18 جنوری 2022 13:38

امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے تحریک التوا ئے کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے تحریک التوا ئے کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن)کی رکن عنیزہ فاطمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک کے متن میں کہا گیا ہے کہ لاہور آپریشن اور انویسٹی گیشن پو لیس کی نااہلی کی وجہ سے رواں سال کی12روز کے دوران قتل، اقدا م قتل ، ہائو س ، شاپ ، سٹریٹ ڈکیتی سمیت اغواء ، خواتین اور بچو ں کے ساتھ زیادتی ،نقب زنی ، مو ٹر سائیکل اور کا ر چور ی اور چھیننے کے 951واقعات رونما ہو ئے ۔متن میں کہا گیا ہے کہ شہر میں جرائم کا گرا ف گزشتہ سال کے مقابلے 30فیصدزیادہ ہے جس کی وجہ سے شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر