سردی کی شدت میں اضافہ، شہریوں سے گیس روٹھ گئی، گیس نہ ملنے پر شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز

بدھ 19 جنوری 2022 12:34

سردی کی شدت میں اضافہ، شہریوں سے گیس روٹھ گئی، گیس نہ ملنے پر شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2022ء) فیصل آباد میں سردی کی شدت میں اضا فہ شہریوں سے گیس روٹھ گئی، گیس نہ ملنے پر شہریوں کے صبر کا پیما نہ لبریز،خواتین کا سو ئی گیس دفتر کے سا منے کچن کے برتن اٹھا ئے احتجاج مہنگا ئی اس دور مین روزا نہ ہوٹل سے کھا نا خرید کر نہیں کھا سکتے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق سر دی کی شدت میں اضا فہ ہو تے ہی گیس بھی فیصل آباد کے شہریوں سے روٹھ گئی مختلف علاقون کے شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو سینکڑوں افراد نیسو ئی گیس کمپنی کے دفتر کے سا منے احتجاج کیاخواتین نے کچن کے بر تن اٹھا کر احتجاج ریکارڈ کروا یا احتجاجی خواتین نے کہا کہ گیس آتی نہیں کے بلز ادا کر تے ہیں روزا نہ ہو ٹل سے کھا نا لیکر نہیں کھا سکتے ،حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی مشتعل افراد جھو لیاں اٹھا اٹھا کر عمران خان کو بدعائیں دیتے رہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان