ڈی ایم سی کاکورنگی تیز ہوائوں میں ہنگامی اقدامات ،تیز ہوائوں سے گرنے والے درختوں کو بروقت اٹھا لیا گیا

ڈائریکٹر پارکس وقاص سومرو کا رات گئے تک ضلع کورنگی کے مختلف علاقوں کا دورہ اپنی نگرانی میں تیز ہوائوں سے گر درختوں کو شاہراہوں سے آُٹھوادیا

ہفتہ 22 جنوری 2022 16:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء)ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی کورنگی جاوید الرحمن کلہوڑ نے ہدایت کی ہے کہ تیز ہوائوں سے عوامی زندگیوں کو محفوظ بنا نے اور بروقت سہولیات کی فراہمی کے لئے ڈی ایم سی کورنگی میں میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ ،ایڈمنسٹریٹر نے محکمہ ایڈورٹائزمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ضلع کورنگی کی حدود میں لگے تمام اشتہاری بورڈ کو فی الفوار اُتار لیا جائے،محکمہ پارکس اینڈ سروسز کو ضلع حدود میں تیز ہوائوں سے گرنے والے درختوں کو شاہراہوں اور گلیوں سے فوری ہٹا نے کی ہدایت۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر پارکس وقاص سومرو نے رات گئے تک ضلع کورنگی کے شاہ فیصل ،ملیر ماڈل ،لانڈھی اور کورنگی زونز کا تفصیلی دورہ کرکے تیز ہوائوں سے گرنے والے درختوں اور پودوں کو شاہراہوں سے بروقت ہٹانے کے انتظامات کا معائنہ کیا اور اپنی نگرانی میں مختلف شاہراہوں سے درختوں کو ہٹا یا ڈائریکٹر پارکس وقاص سومرو نے کہا کہ ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی کورنگی جاوید الرحمن کلہوڑ کی ہدایت پر محکمہ پارکس اینڈ سروسز کے چاروں زونز کو فعال کردیا گیا اور تمام عملہ او رمشینریز کو آن روڈ رکھا گیا ہے انہوںنے کہاکہ گزشتہ روز تیز ہوائوں سے ضلع کورنگی کی حدود میں درجنوں گرنے والے درختوں کو بروقت شاہراہوں سے اُٹھا لیا گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا