پیپلزپارٹی کی جانب سے آج ملک بھر میں ڈویژنل سطح پرکسان ٹریکٹر ٹرالی مارچ کا انعقاد کیاجائیگا

بلاول بھٹو زرداری حیدرآباد میں اسٹیٹ لائف بلڈنگ کے قریب ٹھنڈی سڑک پرٹریکٹرٹرالی مارچ کے شرکاء سے خطاب کریں گے

اتوار 23 جنوری 2022 17:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2022ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے آج(پیر)24جنوری کوملک بھر میں ڈویژنل سطح پرکسان ٹریکٹر ٹرالی مارچ کا انعقاد کیاجائے گا۔بلاول ہائوس میڈیا سیل جاری اعلامیہ کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حیدرآباد میں دوپہر تین بجے اسٹیٹ لائف بلڈنگ کے قریب ٹھنڈی سڑک پر مختلف شہروں اور تحصیلوں سے آنے والی ریلیوں کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

اعلامیہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری حیدرآباد ڈویژن میں کسان ٹریکٹر ٹرالی مارچ سے خطاب کے بعد لاڑکانہ روانہ ہوجائیں گے جہاں وہ اگلے روز لاڑکانہ شہر میں 25جنوری بروز منگل کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کے حوالے سے ہونے والی تقریب سے خطاب کریں گے۔26جنوری بروز بدھ کوچیئرمین پیپلزپارٹی لاڑکانہ شہر میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے منصوبے کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات چیت بھی کریں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان