فیصل معیزنے اسکول عمارت کی تعمیرکے اخراجات اپنے ذمے لے لئے

لیومنری لرننگ سرکل فائونڈیشن کے جذبہء فروغ تعلیم کی ستائش،ہرممکنہ تعاون کی یقین دہانی

اتوار 23 جنوری 2022 17:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2022ء) نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈاینڈ انڈسٹریز( نکاٹی) کے صدرفیصل معیز نے لیومنری لرننگ سرکل( ایل ایل سی ایف) جاوید میاں داد اسکول کے دورہ کیا۔اس موقع پرانہوںنے ایل ایل سی ایف ٹیم کی کوششوں اورکاوشوں کو سراہااور اپنے اور نکاٹی کی جانب سے ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے عمارت کی تکمیل تک کے تمام اخراجات اپنے ذمے لے لئے۔

تفصیلات کے مطابق لومینری لرنگ سرکل فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد ہ سالانہ ظہرانے میںممبر قومی اسمبلی نجیب اے ہارون سمیت شہر کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پرنارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا کے پیٹرن ان چیف مرحوم کیپٹن معیز کے صاحبزادے اور موجودہ صدر فیصل معیز اپنی ٹیم کے ساتھ بچوں سے ملے اور ان سے بات چیت کرتے ہوئے اساتذہ کی کاوشوں کو خوب سراہا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے جاوید میاں داد کے نام پر بننے والے نئے پری اسکول کی زیر تعمیر عمارت کا دورہ کیا اور اس کی جدت پر دل کھول کے داد دی۔اس موقع پر انکی موجودگی مرحوم کیپٹن معیز کی یاد تازہ کرتی رہی جنہوں نے لومینری لرننگ سرکل فاؤنڈیشن کے کچی آبادیوں میں قائم اسکول کی بنیاد اسی جوش و جذبے سے رکھی تھی اور ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان کے صاحبزادے فیصل میعزنے زیر تعمیر عمارت کے تمام اخراجات اپنے ذمے لئے اور اپنے تعاون کو یقینی بنانے کا عزم دہرایا۔ بعد ازاں گھر کے بنائے ہوئے کھانوں کی تعریف کرتے ہوئے ظہرانے سے محظوظ ہوئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..