
- Home
- Weather
- Weather News
- نوشہروفیروز،دو افراد انسانی اسمگل کا شکار،روزگار کا جھانسہ دیکر ایران لیجاکر قید کردیا تشدد ..
نوشہروفیروز،دو افراد انسانی اسمگل کا شکار،روزگار کا جھانسہ دیکر ایران لیجاکر قید کردیا تشدد کی ویڈیو وائرل،30لاکھ تاوان کا مطالبہ
(جاری ہے)
مذکورہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی۔ویڈیومیں دیکھا جاسکتاہے کہ دونوجوانوں کو اغوا کار تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں اور مغوی اپنے اہل خانہ سے مسلسل 30 لاکھ روپے تاوان بھرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
اور کہہ رہے ہیں کہ اگر ہمیں بازیاب نہیں کرایاگیاتو اغوا کار ہمیں جان سے مار ڈالیں۔ جب صحافیوں نے مغویوں کے اہل خانہ سے بات کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے بات کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہاکہ اگر ہم نے میڈیا سے بات کی تو مغوی ہمارے بچوں کو جان سے مار ڈالیں گے۔ دوسری جانب علاقہ مکینوں نے پاک فوج،عدلیہ اور حکومت سے انکی رہائی کیلئے مدد کی اپیل کی ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
بلوچستان نیشنل پارٹی کے جنرل کونسلر امیدوار ندیم بادینی کا بہیمانہ قتل پولیس پر سوالیہ نشان ہے ،احسان احمد کھوسہ ..
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
ڈیرہ اللہ یار میں بلدیاتی انتخابات دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگئے
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
سیکر ٹری فنانس حافظ عبد الباسط کا تبادلہ کر دیا گیا
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن یکم جون کو منایا جائے گا
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
عجائب گھروں کا عالمی دن ’’ انٹر نیشنل میوزیم ڈے ‘‘ 18مئی بدھ کومنایا جائے گا
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا سیلانی آئی ٹرسٹ کے اشتراک سے کوہلو میں تین روزہ فری آئی سرجیکل کیمپ کا انعقاد
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
فیصل آباد،پاکستان کے تیسرے بڑے شہرفیصل آباد کا ریلوے اسٹیشن کاکرپشن کا گڑھ بن گیا
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کارلایا جائے گا، شوکت علی
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
کراچی بم دھماکے، ایئر پورٹ کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
کراچی دھماکے میں جاں بحق خاتون کو سپردخاک کردیا گیا
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.