ئ*کوئٹہ، تاجروں پر کیے گئے مظالم کیخلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے ،مرکزی تنظیم تاجران

بدھ 26 جنوری 2022 02:45

"کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2022ء) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و سینئر صحافی سیف الدین نثار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری،چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی،جنرل سیکرٹری سید عبدالقیوم آغا،سرپرست اعلی خواجہ شاہد رزاق سکا،عتیق میر،شرافت علی مبارک،شرجیل میر،شیخ حبیب ،رشید ساجد،ضیا احمد راجہ،چوہدری ریاض اور دیگر قائدین کی کوششوں سے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے تاجروں کی حقوقِ حاصل کرنے اور انکے ساتھ کے گئے مظالم کیخلاف بھر آواز اٹھائے اور تین سالوں میں ملک بھر تاجروں کی ایک بہترین پلیٹ فارم بن گئے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان ملک کے واحد حقیقی تاجروں کی تنظیم ہے جو چاروں صوبوں کے علاوہ گلگت بلستان کی تاجروں کی حمایت حاصل ہے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے گزشتہ تین سالوں میں تاجروں کی حقوقِ کیلئے حکومتی مظالم تاجروں پر ناروا ٹیکس کرونا کی آڑ میں بازاروں کی بندش کیخلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا کراچی سے خیبر اور پنجاب سے بلوچستان تک تاجروں کی بہترین رہنمائی کی اور تاجروں کی حقوقِ کیلئے ملک بھر میں تاجر کنونشن منعقد کئے اور تاجروں کی مسائل اپنے اتحاد اتفاق اور بہترین حکمت عملی سے حکومت تک پہنچائے اور حکومت کو تاجروں کی مسائل حل کرنے پر مجبور کردیئے 27 جنوری ڈیر غازی خان تاجر کنونشن مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کی مسلسل جد وجہد کامیابی اور تاجروں کو خوشخبری دینے کا دن ہے مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان نے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے تمام قائدین اور ڈیرہ غازی خان کے تاجروں کو اس بہترین کاوش پر انکو خراج تحسین پیش کیا ہے اور تاجر کنونشن میں شرکت کیلئے انکی دعوت کو قبول بھی کرلیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ

بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری  نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور

بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا