تنخواہ دار طبقہ تکلیف میں ہے، شوکت ترین کااعتراف

ہمیں نہیں معلوم کہ مہنگائی کا عالمی دبائو کب کم ہوگا ،ہوسکتاہے اگلے 2 سے 3 مہینوں میں بھی صورتحال یہی رہے، وزیر خزانہ

بدھ 26 جنوری 2022 22:55

اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2022ء) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کیا ہے کہ تنخواہ دار طبقہ تکلیف میں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ تنخوادہ دار طبقہ واقعی اس وقت تکلیف میں ہے، سب کی آمدنی بڑھی ہے تاہم تنخواہ دار طبقہ اس وقت مشکل حالات کا سامنا کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ اگلے چند دنوں میں ہم خصوصاً تنخواہ دار طبقے کے لیے پروگرام لے کر آرہے ہیں جس سے ان کی آمدن میں بھی اضافہ ہوگا۔انہوںنے کہاکہ ہمیں نہیں معلوم کہ مہنگائی کا عالمی دبائو کب کم ہوگا کیونکہ یہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، ہوسکتاہے اگلے 2 سے 3 مہینوں میں بھی صورتحال یہی رہے، اس لیے ہماری کوشش ہے کہ ہمارے تمام طبقوں کی آمدن بڑھائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..