بند کریں
پیر دسمبر

مزید موسم کی خبریں

وقت اشاعت: 08/12/2018 - 22:32:15 وقت اشاعت: 08/12/2018 - 17:47:12 وقت اشاعت: 08/12/2018 - 14:45:56 وقت اشاعت: 08/12/2018 - 14:35:09 وقت اشاعت: 07/12/2018 - 22:19:53 وقت اشاعت: 07/12/2018 - 17:18:36 وقت اشاعت: 07/12/2018 - 16:26:44 وقت اشاعت: 07/12/2018 - 15:14:31 وقت اشاعت: 07/12/2018 - 12:09:55 وقت اشاعت: 07/12/2018 - 11:12:59 وقت اشاعت: 06/12/2018 - 11:56:15 وقت اشاعت: 01/12/2018 - 22:38:45

پنجاب میں ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد سے تجاوز کر گیا جس کی سے حبس میں اضافہ ہوا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد سے تجاوز کر گیا ہے۔ جس کی وجہ سے حبس میں اضافہ ہوا ہے جبکہ دوسری جانب بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی 10 سے 12 گھنٹے کے درمیان برقرار ہے۔ بعض علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک ہے۔ شہر کے بعض علاقوں میں گرمیوں کے باوجود گیس کی سپلائی کئی ہفتوں سے معطل ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

23/09/2014 - 19:28:34 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان