
آئندہ پورے ہفتے ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر متوقع ہے،، محکمہ موسمیات

(جاری ہے)
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سمیت تمام متعلقہ ادارے اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لیے مستعد ہیں۔عوام سے اپیل ہے کہ پانی اور بجلی کا بے جا استعمال نا کریں، آئندہ پورے ہفتے دن کے اوقات میں زیادہ سے زیادہ وقت گھروں کے اندر گزاریں،بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے سے اجتناب کریں،پانی اور ٹھنڈے مشروبات کا استعمال کریں،مرغن غذاؤں سے پرہیز کریں،نرم اور ہوا دار لباس کا انتخاب کریں،گھروں سے نکلتے وقت چھتری اور پانی کی بوتل ساتھ رکھیں،کھلے آسمان کے نیچے سورج کی تپش سے محفوظ رہنے کے لیے سر،گردن اور چہرے کو ڈھانپ کر رکھیں جبکہ خواتین چولہے کے سامنے کم سے کم وقت صرف کریں۔
مزید موسم کی خبریں
-
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی سابقہ پی ٹی آئی حکومت پرکمزور پا لیساں اپنانے ، معیشت، ریونیو کو نقصان پہنچانے ..
تاریخ اشاعت : 2022-05-27
-
وفاقی وزیر انسداد منشیات شاہ زین بگٹی اور سی پیک اتھارٹی کے سربراہ چوہدری سالک حسین کی مشال ملک کے آمد ، اظہار ..
تاریخ اشاعت : 2022-05-27
-
شکار پور سول اسپتال میں جدید میڈیکل ٹیکنالوجی سے آراستہ ڈائلیسز سینٹر کے قیام کا معاہدہ ایک اہم پیشرفت ہے،امتیاز ..
تاریخ اشاعت : 2022-05-26
-
تمام زیر تفتیش مقدمات کو بروقت میرٹ پر یکسو کیا جائے ،ڈاکٹر رضوان احمدخان زیر تفتیش مقدمات میں ملزمان کی گناہی ..
تاریخ اشاعت : 2022-05-26
-
کمشنر سرگودھا کاڈویژن کے چاروں اضلاع کا جائزہ ،آٹے کے تھیلے کی ہر جگہ سرکاری قیمت پر دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت
تاریخ اشاعت : 2022-05-26
-
واٹر بورڈ میں ڈی۔پی۔سی-II کے تحت سینکڑوں ملازمین کی ترقیاں ترقی پانے والے ملازمین کا وزیر بلدیات سندھ اور وائس چیئرمین ..
تاریخ اشاعت : 2022-05-26
-
نظام بدلنے کے لئے نوجوان قیادت سامنے لائی جائے،عمیر انجم کراچی کسی فرد یا جماعت کی میراث نہیں ،امیدوار قومی اسمبلی ..
تاریخ اشاعت : 2022-05-26
-
ذوہیب قریشی کے فرار کا مقدمے میں عدالتی احکامات پر ایس ایس پی اے وی سی سی کا جواب عدالت میں جمع
تاریخ اشاعت : 2022-05-26
-
کراچی بار نے یاسین ملک سمیت دیگر رہنماؤں کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا
تاریخ اشاعت : 2022-05-26
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست غیر موثر ہونے کی بنا پر نمٹا دی
تاریخ اشاعت : 2022-05-26
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.