اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں اضافہ

منگل 17 مئی 2022 00:08

اسلام آباد(آن لائن ) ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔اسلام آباد میں آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت میں 720 روپے تک اضافہ ہوگیا ہے جب کہ 28 اپریل تا 5 مئی راولپنڈی اسلام آباد میں20 کلوآ ٹے کا تھیلا 800 روپیمیں فروخت ہورہا تھا۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا اب 1520 روپے تک پہنچ گیا ہے جب کہ راولپنڈی میں آٹیکا 20 کلو کا تھیلا 706 روپی67 پیسے تک مہنگا ہوا ہے۔

دستاویز کے مطابق ایک ہفتے فیصل آباد میں آٹے کا 20 کلوکا تھیلا 600 روپے اور پشاور میں 590 روپے مہنگا ہوا جب کہ سرگودھا میں 550، ملتان 530، لاہور اور بنوں 520 ، گوجرانوالہ،سیالکوٹ اور بہالپور میں 20 کلو کا تھیلا 500 روپے تک مہنگا ہوا ہے۔ایک ہفتے کے دوران سکھر میں آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت 60 روپے تک بڑھی جب کہ حیدرآباد میں 40 اور کوئٹہ میں 20 روپے تک مہنگا ہوا ۔۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر