پنجاب اسمبلی کے ڈائریکٹر سکیورٹی میجر (ر)فیصل حسین سمیت اسمبلی کے مزید افسران گرفتار

منگل 17 مئی 2022 00:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2022ء) لاہور پولیس نے پنجاب اسمبلی کے ڈائریکٹر سکیورٹی میجر (ر)فیصل حسین سمیت اسمبلی کے مزید افسران کوگرفتار کر لیا۔ترجمان پنجاب اسمبلی کے مطابق پولیس نے ضمانت پر ہونے کے باوجود فیصل حسین کو حراست میں لیا۔

(جاری ہے)

سکیورٹی اہلکار سہیل شہزاد،لیاقت علی،طبیب اور اسامہ کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی کی گرفتاری کے لئے بھی چھاپے مار رہی ہے۔ پولیس نے اتوار کے روز ریسرچ افسر شہباز حسین اور 2 سکیورٹی افسران کو حراست میں لیا تھا۔ترجمان پنجاب اسمبلی نے بتایا کہ سپیکر پرویز الٰہی کے پرسنل سٹاف افسر کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے گئے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..