آئین و قانون پر عملدرآمدنہ ہو تو معاشرے جنگل بن جاتے ہیں ،بیگاڑ پیدا ہوتا ہے

منگل 17 مئی 2022 00:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2022ء) پنجاب بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین فرحان شہزاد نے کہا ہے کہ آئین و قانون کے مطابق صدر مملکت وزیر اعظم اور کابینہ کی جانب سے گورنر کی تعیناتی کیلئے بھجوئے گئے نام کی منظوری دینے کے پابند ہیں ، وزیر اعظم اورکابینہ کی جانب سے اس تناظر میں بھجوائی گئی سمری زیادہ سے زیادہ 25روز تک ہی روکی جا سکتی ہے ،اگر آئین و قانون پر عملدرآمدنہ ہو تو معاشرے جنگل بن جاتے ہیں اور اس سے بیگاڑ پیدا ہوتا ہے ۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل48 ون کے تحت گورنرپنجاب کو عہدے سے ہٹایا گیا ہے ،نئی تعیناتی آرٹیکل101کے تحت وزیر اعظم اور کابینہ کی سفارش پر ہی کی جاسکتی ہے اورصدر کی منظوری ہونا ہوتی ہے ۔آرٹیکل48کا سب آرٹیکل ون کہتا ہے اس پر صدرنے رضامندی ظاہر کرنی ہے ۔

(جاری ہے)

صدر زیادہ سے زیادہ 15روز سمری کو روک سکتا ہے اور اس کے بعد 10دن کے اندراند رصدر کو اس پر قانون کے مطابق ایکشن کرنا ہے ۔

نئے گورنر کی تعیناتی کوصدر 15روزیا اس کے بعدزیادہ سے زیادہ 10روز تک روک سکتا ہیں،25روزکے بعد جو نام وزیر اعظم اورکابینہ کی جانب سے بھجوایا گیا ہوگا وہی حتمی تصور کیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ آئین کی تشریح کیلئے اعلی عدلیہ موثر پلیٹ فارم ہے اور عدلیہ نے ایسے معاملات میں ہمیشہ آئین کی تمام شقوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے متوازن فیصلے دئیے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..