شمالی وزیر ستان میں فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

منگل 17 مئی 2022 00:09

ٍلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2022ء) شمالی وزیر ستان میں فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی، مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کا یہ نمائندہ ایوان شمالی وزیرستان میں 3فوجی جوانوں اور تین بچوں کی شہادت پر گہرے افسوس کا اظہار کرتا ہے۔

(جاری ہے)

دہشت گرد ملک کا امن تباہ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ دہشت گردی کی خاتمے کیلئے سکیورٹی ادارے اور عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دینگے۔ملک دشمن قوتیں پاکستان میں انتشار پھیلانے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ملک میں قیام امن کیلئے افواج پاکستان ،سیکیورٹی اداروں اور قوم نے 80ہزار سے زائد جانیں قربان کیں۔ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔یہ ایوان دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی