کراچی دھماکے میں جاں بحق خاتون کو سپردخاک کردیا گیا

منگل 17 مئی 2022 18:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2022ء) کراچی کے علاقے کھارادر بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کو آہوں سسکیوں کے ساتھ میوہ شاہ قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

کھارادر کے علاقے نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ کے عقب میں واقع بمبئی بازار میں گزشتہ شب موٹر سائیکل بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والی خاتون سنیہ گارڈن شو مارکیٹ کی رہائشی تھی، خاتون گھر میں دوپٹے کی تیاری اور کپڑوں کی سلائی کا کام کرتے تھی واقعے کے وقت وہ دوپٹوں کی سپلائی دینے گئی مارکیٹ آئی تھی۔

جاں بحق ہونے والی 30 سالہ سنیہ 4 بچوں کی ماں تھی سب سے بڑی تقریباً 14 سال کی بیٹی ہے، مرحومہ کا شوہر علاقے میں میڈیکل اسٹور پر ملازمت کرتا ہے ، مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر شو مارکیٹ میں گھر کے قریب مسجد میں ادا کی گئی جبکہ میوہ شاہ قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔مرحومہ کی میت گھر پہنچنے پر اہل محلہ سمیت بچوں کے ماں بچھڑنے کے رقت ا?میز منظر دیکھنے میں آئے۔۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان