ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا سیلانی آئی ٹرسٹ کے اشتراک سے کوہلو میں تین روزہ فری آئی سرجیکل کیمپ کا انعقاد

منگل 17 مئی 2022 18:45

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2022ء) آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی خصوصی ہدایات پر ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور سیلانی آئی ٹرسٹ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کوہلو ضلع کوہلو میں تین روزہ فری آئی کیمپ کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں ایف سی حکام، سول انتظامیہ اور سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے منتظمین نے شرکت کی۔

فری سرجیکل آئی کیمپ میں ماہر امراض چشم کی جانب سے 16 سے 18 مئی تک ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوہلو میں مریضوں کا فری معائنہ، آپریشن، لینز، ادویات اور چشمے فراہم کیے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

فری سرجیکل آئی کیمپ میں بڑی تعداد میں مریض علاج کی غرض سے آرہے ہیں۔ جہاں او پی ڈی میں روزانہ کی بنیاد پر 300 سے زائد مریضوں کامعائنہ کیا جائے گا- دوردراز علاقوں سے کیمپ کا دورہ کرنے والے مریضوں کو فرنٹیئر کور کی جانب سے مفت کھانا اور چائے مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ بیٹھنے کے لئے تمام تر انتظامات کیے گئے ہیں کوہلو سے تعلق رکھنے والے عمائدین اور مریضوں نے فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) اور سیلانی آئی ٹرسٹ کے اشتراک سے منعقد فری آئی کیمپ کو خوش آئند قراردیتے ہوئے متعلقہ اداروں کی جذبہ خیرسگالی کا شکریہ ادا کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..