بلوچستان نیشنل پارٹی کے جنرل کونسلر امیدوار ندیم بادینی کا بہیمانہ قتل پولیس پر سوالیہ نشان ہے ،احسان احمد کھوسہ

منگل 17 مئی 2022 19:31

ڈیرہ اللہ یار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2022ء) بلوچستان نیشنل پارٹی جعفرآباد کے ضلع صدر احسان احمد کھوسہ نے دیگر عہدیداران مراد بلوچ، دلشاد کھوسہ اور رحیم داد مینگل کے ہمراہ مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی پولیس چوکی اور ایس ایچ او کی رہائشگاہ سے چند فرلانگ پر دن دیہاڑے بلوچستان نیشنل پارٹی کے جنرل کونسلر امیدوار ندیم بادینی کا بہیمانہ قتل پولیس پر سوالیہ نشان ہے قتل واقعے کو چار روز گزر چکے ہیں پولیس ملزمان کے متعلق مکمل معلومات میسر ہونے کے باوجود کارروائی کرنے سے گریزاں ہے اور مختلف حربوں سے مدعیان کو پریشان کر رہی ہے انکا کہنا تھا کہ قتل کی ایف آئی آر میں بھی قابل ضمانت دفعات شامل کیے گئے جس سے پولیس کی نااہلی اور نالائقی کھل کر سامنے آئی ہے پولیس ملزمان کی گرفتاری کے لیے سنجیدہ نہیں ہے بلدیاتی انتخابات کے ماحول میں بی این پی امیدوار کا بہیمانہ قتل بی این پی کو دیوار سے لگانے کی کوشش سمجھتے ہیں انکا مطالبہ ہے کہ ایس ایچ او تھانہ شہید ملک محمد علی کا فی الفور تبادلہ کرکے کسی قابل اور متحرک افسر کو ایس ایچ او تعینات کیا جائے تاکہ ملزمان کی گرفتاری جلد عمل میں لائی جاسکے موجودہ ایس ایچ او ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی