پنجاب کے دو درجن سرکاری ہسپتالوں میں دو سال سے مستقل ایم ایس تعینات نہ کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

بدھ 18 مئی 2022 15:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2022ء) پنجاب کے 24سرکاری ہسپتالوں میں دو سال سے مستقل ایم ایس تعینات نہ کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ لاہور سمیت صوبے بھر کے 24 اہم سرکاری ہسپتالوں میں2سال سے مستقل ایم ایس نہیں ہیں۔

پی ٹی آئی حکومت کی عدم توجہی کی وجہ سے بعض ہسپتالوں میں ایم ایس کا عہدہ دو برسوں سے خالی پڑا ہے۔

(جاری ہے)

لاہور میں میو ہسپتال ، گنگارام ہسسپتال ، جنرل ہسپتال ، کوٹ خواجہ سعید ہسپتال ، میاں منشی ہسپتال ، یکی گیٹ ہسپتال ،سید مٹھا ہسپتال ، شاہدرہ ہسپتال اور مزنگ ہسپتال مستقل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سے محروم ہیں۔ مستقل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نہ ہونے سے ان ہسپتالوں کے انتظامی و مالی امور بری طرح سے متاثر ہورہے ہیں اور اس کا منفی اثر علاج معالجے کی فراہمی پر بھی مرتب ہورہا ہے۔یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ ان ہسپتالوں میں مستقل ایم ایس اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کیے جائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..