محکمہ موسمیات کی مئی میں کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہ ہونے کی پیشگوئی

جمعہ 20 مئی 2022 16:12

محکمہ موسمیات کی مئی میں کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہ ہونے کی پیشگوئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2022ء) محکمہ موسمیات نے مئی میں کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہ ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ لاہور، فیصل آباد اور سرگودھا میں گرمی کی شدت زیادہ ہے، 22 مئی کو لاہور میں آندھی اور تیز بارش کا امکان ہے جبکہ 23 اور 24 مئی کو لاہور اور اطراف میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 25مئی سے کراچی میں سمندری ہوائیں مزید چلنے اور موسم ابرآلود رہنے کا امکان ہے تاہم بارش نہیں ہوگی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی شہر کی ہوا میں اس وقت نمی ہے اور دوپہر تک سمندری ہوا چلنے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان، کے پی کے شمالی علاقوں میں موسم ابرآلود ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق اگلے چار روز میں گلگت بلتستان، کے پی کے شمالی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..