واٹر بورڈ میں ڈی۔پی۔سی-II کے تحت سینکڑوں ملازمین کی ترقیاں

ترقی پانے والے ملازمین کا وزیر بلدیات سندھ اور وائس چیئرمین واٹر بورڈ سے اظہار تشکر

جمعہ 27 مئی 2022 00:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2022ء) وزیر بلدیات سندھ و چئیرمین واٹر بورڈ سید ناصر حسین شاہ صاحب اور وائس چیئرمین واٹر بورڈ سید نجمی عالم ہدایات پر واٹر بورڈ انتظامیہ نے سیکڑوں سینئر ملازمین کو انکے متعلقہ ڈسپلن آف سروسز میں قوائد و ضوابط و ای۔پی۔ٹی رولز کے تحت، ڈپارٹمنٹل پروموشن سلیکشن کمیٹی نمبر II کی شفارشات کے مطابق گریڈ 1 تا گریڈ 16 تک انکو اگلے عہدوں پر پروموشنز آرڈرز جاری کردیے، ترقیوں کے آرڈر تقسیم کی تقریب کا انعقاد چیئرمین سیکریٹریٹ کارساز میں ہا، تقریب کے مہمان خاص وائس چیئرمین واٹر بورڈ سید نجمی عالم اور ایم ڈی واٹر بورڈ فریدہ سلام تھی، جبکہ تقریب میں صدر انجینئرز اینڈ آفیسرز ایسوسیشن و اسٹاف آفیسر ٹو وائس چیئرمین ندیم کرمانی، پرسنل سیکرٹری ٹو وائس چیئرمین آغا سعید، مزدور رہنما و جنرل سیکرٹری پیپلز لیبر یونین سید محسن رضا، سی۔

(جاری ہے)

بی۔ای چیئرمین ارشاد خان، ڈائریکٹر پرسنل محمد امین تغلق، خورشید مھدی، حسن مرتضی یوسف ابراھیم سمیت ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی، تقریب کے موقعے پر صدر انجینئرز اینڈ آفیسرز ایسوسیشن و اسٹاف آفیسر ٹو وائس چیئرمین ندیم کرمانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ سابق مینیجنگ ڈائریکٹر کراچی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان کی ذاتی دلچسپی اور انکی انتھک کاوشوں کے باعث واٹر بورڈ کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈی۔

پی۔سی-II کے تحت سیکڑوں سینئر ملازمین کو بڑے پیمانے پر شفاف طریقے سے ترقیاں ملی ہے، تقریب کے موقعے پر وائس چیئرمین واٹر بورڈ سید نجمی عالم اپنے خطاب میں کہا کہ وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین واٹر بورڈ سید ناصر حسین شاہ کی ہدایات واٹر بورڈ انتظامیہ نے سینئر ملازمین کو شفاف طریقے سے ترقیاں دیکر آج اپنا وعدہ پورا کرلیا ہے، انہوں نے کہا کہ واٹر بورڈ ملازمین کا اہم مطالبہ پورا ہونے پر آج مجھے بہت خوشی ہوئی ہے، الحمد اللہ واٹر بورڈ انتظامیہ نے ڈی۔

پی۔سی-II کے تحت ملازمین کو شفاف طریقے سے ترقیاں دیکر اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے ایک اور اہم کامیابی حاصل کرلی ہے، انکا مزید کہنا تھا کہ سابق ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان، صدر انجینئرز و آفیسرز ایسوسی ایشن ندیم کرمانی، رہنما پیپلز لیبر یونین سید محسن رضا، سی۔بی۔ای چیئرمین ارشاد خان سمیت ایچ آر ڈپارٹمنٹ واٹر بورڈ اور دیگر افسران و مزدور رہنماں کا ڈی۔پی۔سی-II کی کامیابی میں اہم کردار ہے، انہوں نے کہا کہ انشا اللہ آئندہ بھی ادارے کے افسران و ملازمین کے دیگر جائز مطالبات جلد از جلد پورے کیے جائینگے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..