کراچی میں آئندہ 3 روزکے دوران دھند چھانے کا امکان

دن میں تیز دھوپ اور مغربی اور جنوب مغربی ہوائیں چلنے کا بھی امکان ظاہر کر دیا گیا

منگل 1 نومبر 2022 23:15

کراچی میں آئندہ 3 روزکے دوران دھند چھانے کا امکان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 نومبر2022ء) شہر میں آئندہ 3 روز کے دوران فضاں پر دھند چھانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران صبح کے وقت دھند چھاسکتی ہے، دن میں تیز دھوپ اور مغربی اور جنوب مغربی ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

(جاری ہے)

ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق آئندہ تین روز کے دوران کم سے کم پارہ 20 سے22اور زیادہ سے زیادہ 32 سے 34 ڈگری اورہوامیں نمی کا تناسب 85 سے 95 فیصد رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..