حکومت ابتر معیشت کو ٹھیک کرنے کی بجائے سیاسی مخالفین کو گرفتار کرنے میں لگی ہوئی ہے‘ مسرت جمشید چیمہ

عوام امپورٹڈ ٹولے کی بجائے ان کو لانے والوں کو حالات کا ذمہ دار قرار دے رہے ‘ مرکزی رہنما پی ٹی آئی

جمعرات 2 فروری 2023 12:12

حکومت ابتر معیشت کو ٹھیک کرنے کی بجائے سیاسی مخالفین کو گرفتار کرنے میں لگی ہوئی ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2023ء) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت ملک کے ابتر معاشی حالات کو ٹھیک کرنے کی بجائے سیاسی مخالفین اور ان کے اتحادیوں کو گرفتار کرنے پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں جس سے ان کے وژن کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے،ہر گزرتے دن بدامنی ، معاشی ابتری کی وجہ سے عوام امپورٹڈ ٹولے پر عدم اعتماد کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام امپورٹڈ ٹولے کی بجائے ان کو لانے والوں کو حالات کا ذمہ دار قرار دے رہے ہیں،22کروڑ عوام کے ملک کیلئے یہ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے ۔ انہوںنے کہاکہ حکومت کے پاس عوامی مینڈیٹ نہ ہونے کی وجہ سے سارا ملبہ ان کو لانے والوں پر گر رہا ہے،ملک کے نازک ترین حالات کے باوجود ہدف پی ٹی آئی اور اس کے اتحادی ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ شیخ رشید ملک کے سینئر سیاستدان ہیں ، رات کی تاریکی میں ان کا اغوا ء قابل مذمت ہے ،عمران خان کی جان کو لا حق خطرات کے حوالے سے پیشگی کی گئی بات سچ ثابت نہیں ہوئی ،تحقیقات اور اصل ملزمان پکڑنے کی بجائے سارا زور جے آئی ٹی کو بند کرنے پر لگایا گیا ،اس کے پیچھے کون سی طاقتیں ہیں عوام سے کچھ ڈھکا چھپا نہیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی