پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے آفٹر شاکس سامنے آ گئے

جمعرات 2 فروری 2023 12:12

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2023ء)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے آفٹر شاکس سامنے آ گئے ہیں، جس کے نتیجے میں بلڈنگ میٹریل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت میں 45 سے 50 روپے جبکہ لوکل سطح پر تیار ہونے والے سریے کی قیمت میں 45 ہزار اور دیگر اقسام کے سریے کی قیمت میں 50 ہزار روپے فی ٹن کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس اضافے کے ساتھ لوکل سطح پر تیار ہونے والے سریے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے ٹن سے بڑھ کر 2 لاکھ 50 ہزار روپے جبکہ دیگر کوالٹی کے سریے کی قیمت 2 لاکھ 30 ہزار روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 80 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اس صورتحال سے لوگوں کے لیے مکانوں کی تعمیر ومرمت کرنا سخت مشکل بن گیا‘ محنت کش طبقہ کے بیروزگار ہونے کا خدشہ بھی بڑھ گیا اور شعبہ کنسٹرکشن سے وابستہ لوگوں کے لیے شدید پریشانی پیدا ہو گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے