ریسکیو 1122 کے آن کال آفیسر ز کا سٹیشن 22 اور 55 کا دورہ، ایمبولینس اور فائر وہیکل کا معائنہ کیا

جمعرات 2 فروری 2023 12:16

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 فروری2023ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ایبٹ آباد عارف خٹک کی ہدایت پر آن کال آفیسر سٹیشن انچارج وسیم قریشی نے گذشتہ رات گئے سٹیشن 22 کا دورہ کیا۔ آن کال آفیسر نے سٹیشن 22 پر ایمبولینس اور فائر وہیکل کا معائنہ کیا اور تمام ریسکیورز کی حاضری اور ڈسپلن چیک کیا۔ ریسکیو 1122 کے اہلکار ہر قسم کی ایمرجنسی کیلئے ہر وقت ہائی الرٹ دکھائی دیئے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک کی ہدایت پر آن کال آفیسر سٹیشن انچارج شاکر یونس نے سٹیشن 55 کا رات گئے دورہ کیا۔ آن کال آفیسر نے سٹیشن 55 پر ایمبولینس اور فائر وہیکل کا معائنہ کیا اور تمام ریسکیورز کی حاضری اور ڈسپلن چیک کیا، ریسکیو 1122 کے اہلکار ہر قسم کی ایمرجنسی کیلئے ہائی الرٹ پائے گئے۔ اس موقع پر وسیم قریشی اور شاکر یونس نے عملہ سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ بہترین ڈسپلن اور اپنے کام سے مخلص ہونے کی وجہ سے کم وقت میں ریسکیو 1122 نے جو کامیابی حاصل کی ہے وہ کسی اور ادارہ کے حصہ میں نہیں آئی، ہمارا کام لوگوں کو ریسکیو کر کے ان کی جان بچانا ہے، اسی محنت اور لگن کو ہم نے آگے لیکر بھی جانا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان