ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی ،کار سے 4 لاکھ 90 ہزار کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد ،3 ملزمان گرفتار

جمعرات 2 فروری 2023 12:16

ایبٹ آباد پولیس  کی  کارروائی ،کار سے 4 لاکھ 90 ہزار کے جعلی کرنسی نوٹ   برآمد ،3 ملزمان  گرفتار
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 فروری2023ء) ایبٹ آباد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کے بھرپور کریک ڈاون کے دوران ایک کار سے 4 لاکھ 90 ہزار روپے کے جعلی نوٹ برآمد کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

اے ایس پی کینٹ اعتزاز عارف کی زیر نگرانی ایس ایچ او سٹی کیڈٹ نواز نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان محمد عمر ولد عبدالقیوم سکنہ بگنوتر، ارسلان ولد الیاس سکنہ واہ کینٹ اور عبداﷲ ولد شفیق سکنہ ٹھنڈا میرا کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے مہران گاڑی، جعلی کرنسی نوٹ 4 لاکھ 90 ہزار روپے اور پستول ہمراہ کارتوس برآمد کر لئے ہیں ۔ گرفتار ملزمان کے خلاف 15 اے اے 34/489B کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی