ڈی پی او ہری پور کا ہری پور پریس کلب کا دورہ، عہدیداران سے ملاقات

جمعرات 2 فروری 2023 13:02

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 فروری2023ء) ڈی پی او ہری پور عمران شاہد نے ہری پور پریس کلب کا دورہ کیا۔ پریس کلب کے عہدیدارانسے ملاقات کی ۔ پریس کلب کے عہدیداران و کابینہ نے ڈی پی او ہری پور کا پریس کلب آمد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے صحافیوں کودرپیش مسائل کے حوالہ سے بھی آگاہ کیا، ڈی پی او ہری پور نے پریس کلب میں لائبربیری کا افتتاح کے موقع پر ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ صحافی سماج دشمن عناصر اور معاشرتی برائیوں کی نشاندہی کرتے ہیں جس سے پولیس کو امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے میں مزید مدد ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہری پور پولیس ضلع بھر میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لا رہی ہے ، جرائم پیشہ عناصر کی ضلع میں کوئی گنجائش نہیں۔ بعد ازاں سانحہ پشاور پولیس لائن شہدا کے بلند درجات، ایصال ثواب اور زخمیوں کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ