حکومت اور اپوزیشن کا کردار’’انتہائی بھیانک‘‘ہے‘مو لانا علیم الد ین شاکر

پاکستان میںمہنگائی اور بے روزگاری کے ذریعے عام شہریوں کا جینا دوبھرکردیاگیا ہے

جمعرات 2 فروری 2023 13:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2023ء) خلیفہ مجازسید نفیس الحسن شاہؒ، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہورکے ناظم اعلی، مہتمم جامعہ فا طمة الزاہر ؓللبنات مو لانا علیم الد ین شاکر نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کا کردار’’انتہائی بھیانک‘‘ہے، ترقی یافتہ قوموں کی مثالیں دینے والے عوامی فلاح کے لیے طویل المدت مشترکہ منصوبے بنائیں، وطن عزیز پاکستان میںمہنگائی اور بے روزگاری کے ذریعے عام شہریوں کا جینا دوبھرکردیاگیا ہے۔

ان خیالا ت کا اظہار انہو ں نے جامع مسجد احمد علی لاہور ی اچھرہ میں در س قرآ ن میں خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے مزید کہاکہ ہمارے بڑوں نے ملک پاکستان کو سیاستدانوں،بیوروکریٹس اور دیگرقوتوں کی عیاشیوں کیلئے نہیں بنایا تھا ، سیاستدانوں اوربیوروکریٹس اپنا قبلہ در ست کر یں عوام کوآ خر تک قر بانی کا بکرا بنایا جا تا رہیگا۔

(جاری ہے)

مہنگا ئی کا سارا بو جھ عوام پر ڈالنے کی بجائے حکومتی وزیروں مشیروں، سیا ستد ا نو ں ، بیو ر و کر یٹس کی مرعا ت کومحدود کیا جائے۔

انہو ں نے کہاکہ ماضی اور موجودہ حکمرانوںکی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے عوام بدحال ہوچکے ہیں،حکومت نے پاکستان کوآئی ایم ایف کاغلام بنا دیا۔حکمران عوامی جذبات سے کھیلنے کی بجائے عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کریں۔اگر حکومت نے پیٹرو لیم مصنوعات کی قیمتو ں میں مزید اضا فہ کیا تو شد ید عوامی رد عمل آ ئے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..