مریم نواز کے مقبو ل جلسو ں سے پی ٹی آئی کی نیندیں اڑ گئی ہیں‘سلیم ر ضا

انتخابا ت میں مسلم لیگ(ن) پنجاب ہی نہیں وفا ق میں بھی ووٹ کی طا قت سے حکومت بنائیگی

جمعرات 2 فروری 2023 13:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2023ء) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت، ممبرپی ڈی ایم رابطہ کمیٹی لاہور محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ مریم نواز کے مقبو ل جلسو ں سے پی ٹی آئی کی نیندیں اڑ گئی ہیں،بہاو لپور میں مسلم لیگ(ن) کے کامیا ب پاور شو سے سیا سی مخا لفین کی آ نکھیں کھل جا نی چاہیے،عام انتخابا ت میں مسلم لیگ(ن) پنجاب ہی نہیں وفا ق میں بھی ووٹ کی طا قت سے حکومت بنائے گی۔

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ تحریک انصا ف نے اپنے دورحکومت میں ملکی معیشت کے سا تھ جو کھلواڑ کیا ہے اس کا خمیازہ آ ج عوام بھگت رہی ہے مسلم لیگ(ن) کی قیاد ت نے ہمیشہ ملکی تر قی کومقدم رکھا اورعوام کی خدمت کواپنا شعار بنایا یہی وجہ ہے کہ مہنگا ئی کی ستا ئی عوام کی مسلم لیگ(ن) کی قیادت سے امیدیں وابستہ ہے کہ مسلم لیگ(ن) ملک اور قوم کو بحرانو ں سے نکالے۔

(جاری ہے)

ان شاء اللہ لیگی قیاد ت عوام کی امیدوں پر پورا اترے گی اور ملک کو بحرانو ں سے نکالے گی۔ انہو ں نے کہاکہ مریم نوازشر یف کے جلسوں میں عوام کی بھر پور شرکت سے وا ضح ہوگیا ہے کہ اب عوام مسلم لیگ(ن) کو ووٹ کی طا قت سے ایوانو ں میں پہنچائے گی۔عام انتخابا ت میں پنجاب ہی نہیں پورے ملک میں مسلم لیگ(ن) کلین سوپ کرے گی اور دو تہائی اکثر یت سے حکومت بنائے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان