سعودی عرب میں آئندہ ہفتے کے آخر تک موسم غیر مستحکم رہنے کا امکان

پیر 6 مارچ 2023 12:51

سعودی عرب میں آئندہ ہفتے کے آخر تک موسم غیر مستحکم رہنے کا امکان
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2023ء) سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں آئندہ ہفتے کے آخر تک موسم غیر مستحکم رہنے کا امکان ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے گزشتہ روز بیان میں بتایا کہ اس دوران گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔ مختلف مقامات پر بارش کا امکان ہے جبکہ درجہ جرارت کئی علاقوں میں مختلف رہے گا۔

(جاری ہے)

قومی مرکز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز جازان، عسیر، باحہ مکہ اور مدینہ میں مختلف مقامات پر گرد آلود ہواوں کی وجہ سے حد نگاہ محدود رہی۔ قصیم اور حائل کے کئی علاقے بھی اس زد میں رہے۔ یاد رہے کہ مکہ مکرمہ گورنریٹ کے کرائسز اینڈ منیجمنٹ سینٹر نے مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو خبر دار کیا تھا کہ’ غیرمستحکم موسم کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ آئندہ ایام کے دوران سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔ ان نشیبی علاقوں کے قریب جانے سے گریز کیا جائے جہاں پانی بھر جانے کی وجہ سے خطرات ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت  مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے ، تیز ہواؤں ..

بارش برسانے والا نیا سسٹم، محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا

ملک میں مغربی ہوائوں کے زیر اثر بالائی اور وسطی علاقوں میں  بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

پنجاب کے مختلف شہروں میں  31 مارچ تک بارش کی پیشگوئی، حکومت نےمحکمہ بلدیات سمیت متعلقہ اداروں کو الرٹ ..

ملک بھر میں کل سے مزید بارش ، تیز ہواؤں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارش ،ژالہ باری کی پیشگوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے، محکمہ ..

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے ،بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج ..

محکمہ موسمیات نے بلو چستان مختلف اضلاع میں 28 سے 31 مارچ تک تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے ..

بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں  منگل کو پاکستان میں داخل ہوں گی ،  بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ..

مغربی ہوائوں کے نئے سلسلے کے تحت کراچی میں بدھ کو بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ 3 روز تک تیز دھوپ رہنے کا امکان ظاہرکردیا