محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی

منگل 14 مارچ 2023 19:33

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق 16مارچ کو بلوچستان میں بارش کا سبب بننے والامغربی سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے، سسٹم کے زیراثرجمعرات کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشکے امکان ہیں، دیہی سندھ کے اضلاع جامشور،دادو،حیدرآباد،مٹیاری،ٹنڈوالہیار 17سی20مارچ کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوسکتی ہے، ٹنڈومحمد خان،میرپورخاص،بدین،ٹھٹھ میں بھی گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش متوقع ہے بارش کے دوران گرد آلودہوائیں چل سکتی ہیں۔

(جاری ہے)

شہر کے شمال اور شمال مشرقی مضافاتی علاقوں میں جمعرات 16 مارچ کو گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں 16 مارچ کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جو 17 مارچ کو ملک کے بالائی علاقوں اور وسطی علاقوں تک پھیل جائیں گی اور 20 مارچ تک موجود رہیں گی۔#

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت  مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے ، تیز ہواؤں ..

بارش برسانے والا نیا سسٹم، محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا

ملک میں مغربی ہوائوں کے زیر اثر بالائی اور وسطی علاقوں میں  بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

پنجاب کے مختلف شہروں میں  31 مارچ تک بارش کی پیشگوئی، حکومت نےمحکمہ بلدیات سمیت متعلقہ اداروں کو الرٹ ..

ملک بھر میں کل سے مزید بارش ، تیز ہواؤں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارش ،ژالہ باری کی پیشگوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے، محکمہ ..

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے ،بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج ..

محکمہ موسمیات نے بلو چستان مختلف اضلاع میں 28 سے 31 مارچ تک تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے ..

بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں  منگل کو پاکستان میں داخل ہوں گی ،  بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ..

مغربی ہوائوں کے نئے سلسلے کے تحت کراچی میں بدھ کو بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ 3 روز تک تیز دھوپ رہنے کا امکان ظاہرکردیا