آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود،ہلکی بارش کا امکان،محکمہ موسمیات

جمعہ 17 مارچ 2023 22:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ تاہم لاہور ،مری ،گلیات، راولپنڈی، اٹک ، چکوال ، جہلم ، خوشاب ، میانوالی، سرگودھا، گجرات ، نارووال ، سیالکوٹ، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور،بہاولنگر اور ملتان میں آندھی ،تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

جمعہ کے روز لاہور کا درجہ حرارت 21 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور ہوا میں نمی کا تناسب 84 فیصد رہا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو لاہور کا درجہ حرارت 20 سے 22 سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا ، بھکر میں 27 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ،اس طرح فورٹ منرو میں 25، گوجرانوالہ 23، ساہیوال 16، ٹوبہ ٹیک سنگھ 15،اوکاڑہ 13، راولپنڈی (شمس آباد،چکلالہ12) ، چکوال، جھنگ 12، لاہور شہر میں داخل 10، گلشن راوی 8 ، ایئرپورٹ 7 ، لکشمی چوک 6، مغل پورہ 5 ، واسا آفس، شاہی قلعہ، جوہر ٹائون 4، اپر مال 3، تاج پورہ، چوک ناخدا،اقبال ٹائون، سمن آباد، فرخ آباد 2 اور نشتر ٹاون میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت  مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے ، تیز ہواؤں ..

بارش برسانے والا نیا سسٹم، محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا

ملک میں مغربی ہوائوں کے زیر اثر بالائی اور وسطی علاقوں میں  بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

پنجاب کے مختلف شہروں میں  31 مارچ تک بارش کی پیشگوئی، حکومت نےمحکمہ بلدیات سمیت متعلقہ اداروں کو الرٹ ..

ملک بھر میں کل سے مزید بارش ، تیز ہواؤں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارش ،ژالہ باری کی پیشگوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے، محکمہ ..

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے ،بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج ..

محکمہ موسمیات نے بلو چستان مختلف اضلاع میں 28 سے 31 مارچ تک تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے ..

بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں  منگل کو پاکستان میں داخل ہوں گی ،  بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ..

مغربی ہوائوں کے نئے سلسلے کے تحت کراچی میں بدھ کو بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ 3 روز تک تیز دھوپ رہنے کا امکان ظاہرکردیا