بارش برسانے والا نیا سسٹم، محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا

انتیس سے تیس مارچ کے درمیان گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے،اندرون سندھ میں اولے بھی پڑسکتے ہیں، محکمہ موسمیات

منگل 28 مارچ 2023 17:47

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2023ء) محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ آج(بدھ)انتیس سے تیس مارچ کے درمیان گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بارش برسانے والی مغربی ہوائوں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیاہے، اس سسٹم کے اثرات ملک کے دیگرحصوں کی طرح کراچی میں بھی ہوں گے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سسٹم کے باعث 29 اور30مارچ کو کراچی میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے جبکہ جیکب آباد،قمبرشہداد کوٹ، شکارپور، لاڑکانہ، دادو،جامشورو،سکھر،خیرپور،گھوٹکی،کشمور،سانگھڑ،تھرپارکر، بدین اورٹھٹھہ میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی اور اولے بھی پڑیں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..