شکاگو میں درجہ حرارت منفی 25 تک گر گیا ، شدید برفباری سے نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا

جمعرات 8 جنوری 2015 12:44

شکاگو میں درجہ حرارت منفی 25 تک گر گیا ، شدید برفباری سے نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا

شکاگو/مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 جنوری 2015ء ) امریکہ میں برف اور سیلاب دونوں شہریوں پر برس پڑے جبکہ غزہ اور بیت المقدس میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے سردی بڑھ گئی مشرقی امریکہ کی ریاستیں سخت برفانی طوفان کا شکار ہیں ، شکاگو میں درجہ حرارت منفی 25 ڈگری تک گر گیا ‘ شدید برفباری کی وجہ سے نظام زندگی رک گیا، ہوائی اور زمینی ٹرانسپورٹ دونوں بند ہوئے۔

(جاری ہے)

قریب 2000 افراد برف ہٹانے میں مصروف رہے۔ واشنگٹن میں سیلاب کی وجہ سے سڑکوں پر پانی کا قبضہ رہا ، گاڑیاں اور گھر سب پانی میں ڈوبے رہے شہریوں کو تیز بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ اور مزید سیلاب کا خطرہ ہے غزہ اور مقبوضہ بیت المقدس میں سردیوں کی پہلی برف زمین کو چھو چکی ہے ۔ متعدد تعلیمی ادارے برفانی طوفان کے باعث بند ہوچکے ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس اور مضافات میں 4 انچ تک برف پڑنے کا امکان ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان