پنوعاقل میں گذشتہ ایک ہفتے سے شدید دھند

جمعہ 9 جنوری 2015 13:14

پنوعاقل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء) پنوعاقل میں گزشتہ ایک ہفتے سے شدید دھند۔ تفصیلات کے مطابق پنوعاقل اور اردگرد کے شہروں میں گزشتہ ایک ہفتے سے شدید دھند پڑ رہی ہے‘ شدید دھند پڑنے کے باعث موٹروے پر سفر کرنے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور کئی مسافروں کی گاڑیاں خراب ہونے کے سبب موٹروے پولیس کے جوانوں کی مدد کے انتظار میں کھڑے رہتے ہیں جوکہ اپنی مرضی سے آتے ہیں اور خانہ پوری کرکے چلے جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ ایک ہفتہ قبل دادلو موڑ قومی شاہراہ پر شدید دھند کے باعث تیز رفتار ٹرالر کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر لگنے کے سبب ٹریکٹر ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا تھا اور تازہ صورتحال یہ ہے کہ شدید دھند کے باعث کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے جوکہ ملک کیلئے نقصان دہ ثابت ہوگا۔ پنوعاقل کے شہریوں‘ سیاسی‘ مذہبی‘ سماجی تنظیموں کے نمائندوں نے اعلیٰ حکام سے موٹروے پولیس اور ذمہ داروں کی خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر