کراچی میں شدید دھند کے باعث منسوخ ہونے والا فلائٹ آپریشن بحال
جمعہ 9 جنوری 2015 16:11
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء) کراچی میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب شدید دھند کے باعث منسوخ ہونے والا فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا ہے۔ رات گئے ملیر اور ایئر پورٹ کے گرد و نواح شدید دھند کی لپیٹ میں آنے کے باعث سڑکوں پر ٹریفک تو روانی متاثر ہو ئی ساتھ ہی ایئرپورٹ اوراطراف میں حدنگاہ50میٹر تک جاپہنچی۔ اس صورتحال کے بعد سول ایوی ایشن نے فلائٹ آپریشن متاثرہونیکی وارننگ جاری کی جس کے بعد رات ڈھائی بجے سے ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن بند کر دیا گیا۔
ترجمان کے مطابق دھند کے باعث آنے اور جانیوالی 9 بین الاقوامی پروازیں متاثر ہوئیں۔ پی آئی اے کی جدہ سے آنیوالی پرواز پی کے732کو مسقط میں لینڈ کرایا گیا۔ اسکائی دبئی کی پرواز331 اور امارات ایئرلائن کی پرواز ای کے604 کو واپس دبئی بھجوا دیا گیا۔(جاری ہے)
جبکہ ابوظبی سے آنیوالی اتحاد ایئر لائن کی پرواز بھی لینڈ کئے بغیر واپس چلی گئی۔ دھند کی وجہ سے شہر قائد کے علاقوں گلستان جوہر ، گلشن اقبال ، گلشن جمال میں حد نگاہ صفر ہوگئی تھی۔
ٹریفک سست رفتار ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہا تھاتاہم ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا تھا کہ دھند چھٹنے کے بعد سے فلائٹ آپریشن پھر سے بحال کردیا گیا ہے۔ ترجما ن سول ایوی ایشن کے مطابق امارات ائیر ویز کی پرواز ای کے 611 کراچی سے دبئی کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں زیادہ نمی ہونے کے باعث شہر شدید دھند کی لپیٹ میں آگیا تھا جس کے باعث پروازیں متاثر ہوئی تھیں۔Browse Latest Weather News in Urdu
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ
ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..
پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات
پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان
پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا
بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..
محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی
محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..
ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں
لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی
ملک کے میدانی علاقوں میں موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..
محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..
راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی