لاہور میں ایک بار پھر دھند کا راج ، ملتان میں حد نگاہ 50 میٹر رہ گئی۔۔۔

دھند کے باعث ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن معطل ، سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی

اتوار 25 جنوری 2015 13:28

لاہور میں ایک بار پھر دھند کا راج ، ملتان میں حد نگاہ 50 میٹر رہ گئی۔۔۔

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) لاہور کے مختلف علاقوں سمیت گرد و نواح میں صبح سویرے دھند چھا گئی۔ دن بھر سورج بادلوں کی لپیٹ میں رہے گا۔ لاہور کے مختلف حصوں میں صبح سویرے دھند کے بادل چھائے رہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آجپیر موسم سرد اور خشک رہے گا۔ آسمان پر چھائے بادل سورج کو اپنی لپیٹ میں لئے رکھیں گے مگر بارش کا امکان نہیں ہے۔

ادھر ملتان شہر اور گرد و نواح میں شدید دھند کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوگئے ، حد نگاہ 50 میٹر رہ گئی۔ دھند کے بادل فضا میں پھیلے ہوئے ہیں ، دھند نے ہر چیز دھندلا کر رکھ دی ، حد نگاہ بھی محدود ہو کر رہ گئی ہے ، شہری علاقوں میں حد نگاہ پچاس سے ساٹھ میٹر جبکہ دیہی علاقوں میں حدنگاہ بیس سے تیس میٹر رہ گئی ہے۔ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو کر رہ گئی ہے ، محکمہ موسمیات کیمطابق کم سے کم درجہ حرارت سات اعشاریہ اٹھ جبکہ زیادہ سے زیادہ سترہ سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ہوا میں نمی کا تناسب سو فیصد ہے ، دھند کے باعث ائیر پورٹ پر فلائیٹ آپریشن معطل ہوگیا۔ اسلام آباد جانیوالی پی کے 380 تاخیر کا شکار ، لاہور جانیوالی پی کے 386 تاخیر کا شکار ، کراچی سے آنیوالی پی کے 380 تاحال نہ پہنچ سکی دوسری طرف ریلوے سٹیشن پر ٹرینوں کی آمدورفت بھی متاثر ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..