کراچی میںآ ئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کہیں مکمل اور کہیں جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ بوندا باندی کا امکان

پیر 2 فروری 2015 16:21

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02فروی 2015ء) کراچی میںآ ئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کہیں مکمل اور کہیں جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور بالائی سندھ میں ہونے والی بارش کے اثرات کراچی پر بھی پڑیں گے جس کے باعث کہیں بوندا باندی اور کہیں بارش ہوسکتی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 25 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ہوا میں نمی کا تناسب 35 فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں18 سے 15کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان