امریکی ریاست میساچوسٹس میں برف باری کے بعد صورتحال تاحال معمول پر نہیں آسکی

جمعرات 12 فروری 2015 11:51

بوسٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروی 2015ء)امریکی ریاست میساچوسٹس میں برف باری کے بعد صورتحال تاحال معمول پر نہیں آسکی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست میساچوسٹ کے مشرقی علاقوں میں نیشنل گارڈز کے 5سو اہلکار برف صاف کرنے کیلئے تعینات ہیں ریاست بھر میں2 ہفتے کے دوران تقریبا6 فٹ برف پڑی ہے۔

(جاری ہے)

بوسٹن شہر کا ٹرانزٹ نظام برف باری کے باعث بند کیا جاچکاہے اس کو دوبارہ کھولنے کے حتمی وقت کے بارے میں کچھ بتانے سے حکام گریزاں ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات