سندھ،بلوچستان سمیت ملک کے اکثر میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضا فہ

جمعہ 13 فروری 2015 13:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروی 2015ء ) موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف ہے تاہم شمالی علاقہ جات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے۔آئندہ دو روزکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔اور سندھ،بلوچستان سمیت ملک کے اکثر میدانی علاقوں میں رات کے درجہ حرارت میں دو سے چار ڈگری اضافے کا امکان ہے۔

آئندہ02سے03روز کے دوران بہاریہ فصلوں کی کاشت کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

آئندہ تین روز تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگاجبکہ گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ ایک دو مقامات پر ہلکی بارش/ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔ملک میں نقطہ انجماد سے کم ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت میں سب سے کم درجہ حرار ت پاراچنارمیں منفی07، سکردومنفی06،استور منفی 05،گوپس،قلات ،کالام منفی03،ہنزہ منفی02،گلگت منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران : ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ۔ ملک کے بڑ ے شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت اسلام آباد 06 لاہور 09 کراچی 16 پشاور 08 کوئٹہ 02 گلگت منفی 02 مری 04 ملتان 09 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..